اچھا پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اچھائی، خوب ہونے کی کیفیت، خوبی؛ حسن و خوبصورتی۔ "کنور اودے بھان کے اچھے پنے میں کچھ چل نکلنا کس سے ہو سکے?" ( ١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٥٨ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اچّھا' کے ساتھ 'پَن' یا 'پَنا' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر